Бесплатный AI-генератор голосов Aqib от Fish Audio
Создавайте голос Aqib, использованный 1 раз с 0 лайками. Создавайте речь с тегами Нейтральный, Среднего возраста, Разговорный с помощью AI text to speech.
Образцы - Aqib
Прослушайте примеры генерации, демонстрирующие качество голоса и универсальность
Default Sample
Образец 1
یار وہ والی ویڈیو دوبارہ سے پہ جی جو تم نے ٹک ٹوک پہ لگائی تھی، میں نے دیکھی تھی پر اب مل نہیں رہی۔ لگتا ہے میرے موبائل سے ڈیلیٹ ہو گئی ہے۔ ذرا جلدی سے واٹس ایپ کر دو یار تاکہ میں بھی دوبارہ سے دیکھ سکوں۔
Default Sample
یار دیکھو بھائی، میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ یہ مسئلہ درست نہیں ہے۔ اسلام علیکم، میری بات سنو، آپ سے ایک گزارش ہے کہ آئندہ ایسی باتیں نہ کریں۔ معافی چاہتا ہوں، لیکن یہ میرے لیے مشکل ہو رہا ہے۔
Default Sample
السلام علیکم میری جان، کیا حال ہے؟ سب ٹک ٹاک ہے نا؟ میں باچا ہوں، آپ کا اپنا بھائی۔ آپ لوگ کدھر غائب ہو گئے ہو، کوئی ویڈیو نظر نہیں آ رہی؟ ہمیشہ خوش رہو اور پاکستان کا نام روشن کرو۔ دعا ہے کہ تمہاری طبیعت بالکل ٹیک ہو جائے۔
Sample Transcriptions
Default Sample - Образец 1
یار وہ والی ویڈیو دوبارہ سے پہ جی جو تم نے ٹک ٹوک پہ لگائی تھی، میں نے دیکھی تھی پر اب مل نہیں رہی۔ لگتا ہے میرے موبائل سے ڈیلیٹ ہو گئی ہے۔ ذرا جلدی سے واٹس ایپ کر دو یار تاکہ میں بھی دوبارہ سے دیکھ سکوں۔
Default Sample - Wajahat
یار دیکھو بھائی، میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ یہ مسئلہ درست نہیں ہے۔ اسلام علیکم، میری بات سنو، آپ سے ایک گزارش ہے کہ آئندہ ایسی باتیں نہ کریں۔ معافی چاہتا ہوں، لیکن یہ میرے لیے مشکل ہو رہا ہے۔
Default Sample - Bacha
السلام علیکم میری جان، کیا حال ہے؟ سب ٹک ٹاک ہے نا؟ میں باچا ہوں، آپ کا اپنا بھائی۔ آپ لوگ کدھر غائب ہو گئے ہو، کوئی ویڈیو نظر نہیں آ رہی؟ ہمیشہ خوش رہو اور پاکستان کا نام روشن کرو۔ دعا ہے کہ تمہاری طبیعت بالکل ٹیک ہو جائے۔
Default Sample - Mustafa
افنان، آپ میرے ابو جیسے ہی۔
Default Sample - Faraz
بھائی، آج شام کا کیا پلان ہے؟ اگر فارغ ہو تو کہیں باہر چلتے ہیں یا پھر بیٹھ کر اس کام پر بات کرتے ہیں۔ بتاؤ کیا سوچا ہے تم نے، جیسے کہو گے ویسے ہی کریں گے یار، بس وقت بتا دینا تاکہ میں بھی بالکل تیار رہوں۔
Default Sample - Iqbal Sign
تمام ممبران کو خوش آمدید، نئے اسٹاک پر بہت بڑی رعایت لگا دی گئی ہے۔ جو بھی چیز آپ نے خریدنی ہے، بس گروپ ایڈمنز سے رابطہ کریں۔ کوالٹی کی مکمل گارنٹی ہے اور انشاءاللہ وہی چیز ملے گی جو آپ کو دکھائی جائے گی۔ جزاک اللہ، جلدی رابطہ کریں۔
Default Sample - amjad
یار وہ اصل میں انٹرنیٹ کا مسئلہ تھا تو میں نے سوچا کہ میسج سینڈ نہیں ہوا، لیکن وہ اچانک سب ایک ساتھ چلے گئے تو معذرت چاہتا ہوں بھائیوں۔ میں نے جان بوجھ کر گروپ ڈسٹرب نہیں کیا، بس وہ گلطی سے ایسا ہو گیا۔
Default Sample - g
Doctor Nuksan khan meri jaan meri zindagi mera bacchaw Kesii hoo
Default Sample - Maqsood
ہمارے گھر کے باغیچے میں کئی قسم کے پودے ہیں، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کیڑے مکوڑے ان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ہمیں کوئی قدرتی حل ڈھونڈنا ہوگا تاکہ پودوں کو بچا سکیں۔
Default Sample - Saleem langh
السلام علیکم میرے پیارے حضرات، کیا حال ہے؟ امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اور زندگی میں بہت خوشی ہوگی۔ بس آپ سب کا پیار چاہیے، اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ہر دکھ سے دور رکھے۔ ہمارے لیے بھی دعا کرنا، اللہ حافظ اور خوش رہو۔
Default Sample - malik
مرحبا دوستو، کیا حال ہے؟ آج میں آپ کو اپنے گاؤں کی خوبصورت زندگی اور صحت مند رہنے کے کچھ بہترین طریقے بتاؤں گا۔ ہمیں اپنی زندگی میں سمارٹ اور فٹ رہنے کے لیے ہمیشہ مل کر کام کرنا چاہیے۔ امید ہے کہ آج کی یہ بات چیت آپ سب کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی۔
Default Sample - Zaddy
السلام علیکم، امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں بالکل ٹھیک ہوں، آپ بتائیے کیا چل رہا ہے؟ رمضان کی برکتیں سمیٹنے کے بعد اب عید کی تیاریاں کیسی جا رہی ہیں؟ اللہ تعالی ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور یہ خوشیاں ہمیشہ سلامت رکھے۔ سب کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
Default Sample - Ks
ارے بھائی، بس ایک بات یاد رکھو یار، زندگی میں جو بھی کرنا ہے ناں، بس اس پہ پورا فوکس کرو۔ یہ مت سوچو کہ راستہ کتنا مشکل ہے، بس اپنی طرف سے فل ایفرٹس ڈالو۔ اینڈ میں یہ گلٹ نہیں ہونا چاہیے کہ میں نے ٹرائی نہیں کیا۔ باقی دیکھ لینا، سب بہترین ہو جائے گا یار۔
Узнайте больше о голосах Мужской, Нейтральный, Молодой
Другие голоса Мужской
Показать большеДругие голоса Нейтральный
Показать большеДругие голоса Молодой
Показать большеКак использовать генератор голоса Aqib
Создайте профессиональную озвучку в 3 простых шага
Введите ваш сценарий
Напечатайте или вставьте любой текст, который вы хотите озвучить голосом Aqib
- Поддержка расширенных ограничений на текст для платных планов
- Работает на нескольких языках автоматически
Создайте аудио
Нажмите кнопку генерации, чтобы услышать, как голос Aqib оживляет ваш текст
- Результаты студийного качества за секунды
- 100% бесплатно для пробы • Кредитная карта не требуется
1+ создателей использовали этот голос
Откройте расширенную площадку
Нажмите кнопку 'Использовать голос', чтобы разблокировать мощные функции:
- Увеличенная длина текста для длинного контента
- Точная настройка скорости, высоты тона и эмоций
- Скачивание в нескольких форматах (MP3, WAV)
- Сохранение в библиотеку и права на коммерческое использование для платных планов
Готовы создать профессиональный контент с Aqib?
Присоединяйтесь к тысячам создателей, использующих голоса ИИ для видео, подкастов и многого другого