示例
Default Sample
आपके बच्चों का मुस्तकबिल हमारी जिम्मेदारी है। हमारी एकेडमी में बेहतरीन टीचर्स और मॉडर्न सुविधाएं मौजूद हैं। हम सिर्फ किताबी तालीम नहीं, बल्कि प्रैक्टिकल नॉलेज भी देते हैं। आइए, अपने बच्चों को एक बेहतर कल की तरफ ले जाएं।
描述
ہر والدین کا خواب ہے کہ اس کا بچہ اچھی تعلیم حاصل کرے ۔
معمار اکیڈمی گرمکان
ہم بنائیں گے آپ کے بچوں کو قوم کا معمار
معمار اکیڈمی گرمکان ۔ جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں ۔
سنگل نیشنل کریکولم
سکول منیجمنٹ سوفٹ ویٸر
ماہانہ اسسمنٹ
پروجیکٹ بیسڈ لرننگ
ملٹی میڈیا پریزنٹیشن
ڈیلی آن لاٸن ڈاٸری
ویڈیو کلاسز
تعلیم کو دلچسپ ۔موثر اور آسان بنانے کے لئے تعلیمی ایپس اور آن لائن ٹولز کا استعمال
ہمارا مقصد ہر بچہ اپنی صلاحیتوں کے عروج تک پہنچے۔
دنیا کو دیکھنے ۔ سمجھنے ۔ سیکھنے اور زہنی وسعت کے لئے مطالعاتی دورے
معمار اکیڈمی گرمکان
جہاں علم ۔ تربیت اور مستقبل کی تعمیر ہوتی ہے ۔
اعلٰی تعلیم یافتہ ٹیم کی سربراہی میں کلاس مونٹیسوری تا ششم تک داخلے کا آغاز
معمار اکیڈمی گرم کان
آپ کا اعتماد ہمارا معیار
رابطہ نمبر 03302724138
03363882419
03363241224
总点赞数
0
0
总标记数
0
0
总分享数
0
0
总使用数
1
1